مہر اوزک کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word mehr-ozak meanings and details
مہر اوزک کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُہ (ضمہ م مجہول) + رے + اَو (و لین) + زَک }
تفصیلات
١ - عہد مغلیہ میں استعمال ہونے والی مہر جو صرف زرعی احکامات جاری کرتے وقت ثبت کی جاتی تھی، مہر خاص۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
مہر اوزک کے معنی
١ - عہد مغلیہ میں استعمال ہونے والی مہر جو صرف زرعی احکامات جاری کرتے وقت ثبت کی جاتی تھی، مہر خاص۔