مہر خاص کے معنی
مہر خاص کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُہ (ضمہ م مجہول) + رے + خاص }
تفصیلات
١ - انگوٹھی میں نصب مہر، انگوٹھی کی مہر جو ہر وقت مالک کے قبضے میں رہتی ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
مہر خاص کے معنی
١ - انگوٹھی میں نصب مہر، انگوٹھی کی مہر جو ہر وقت مالک کے قبضے میں رہتی ہے۔