مہر شرع و محمدی کے معنی

مہر شرع و محمدی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مَہ (فتحہ م مجہول) + رے + شَر + عو (و مجہول) + مُحَم + مدی }

تفصیلات

١ - (فقہ) وہ مہر جو شرع محمدی کے مطابق ہو اور مرد کے مقدور پر منحصر ہو، اس کی کم سے کم مقدار آئمہ فقہ کے نزدیک مختلف ہے اور زیادہ سے زیادہ اتنا جس کے ادا کرنے پر مرد کو قدرت حاصل ہو۔

[""]

اسم

اسم نکرہ