مہر فاطمی کے معنی
مہر فاطمی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مَہ (فتحہ م مجہول) + رے + فا + طِمی }
تفصیلات
١ - حضرت بی بی فاطمہ بنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا مہر جو چار سو شقال چاندی (تقریباً ڈیڑھ سو روپے) تھا؛ مراد : مہر قلیل یا سادہ مہر شرعی۔
[""]
اسم
اسم معرفہ