مہر[1] کے معنی

مہر[1] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مَہْر (فتحہ م مجہول) }{ مِہْر (ضمہ م مجہول) }

تفصیلات

١ - وہ مقررہ رقم جو مسلمان مرد اپنے نکاح کے عوض اپنی منکوحہ کو ادا کرتا ہے یا ادا کرنے کا وعدہ کرتا ہے۔, i

اسم

اسم نکرہ, صفت ذاتی

مہر[1] کے معنی

١ - وہ مقررہ رقم جو مسلمان مرد اپنے نکاح کے عوض اپنی منکوحہ کو ادا کرتا ہے یا ادا کرنے کا وعدہ کرتا ہے۔

["١ - کسی چیز (بالعلموم دبر) پر الٹی کھدی ہوئی تحریر یا نقش جسے سیاہی میں تر کر کے کاغذ وغیرہ پر اتارا جا سکے، اسٹیمپ، ٹھپا، چھاپ کا نشان نیز خاتم، سیل جو خطوط وغیرہ کو سربند کرنے کے لیے لگائی جاتی ہے۔"]

["١ - پابندی، بندش، ممانعت؛ (مجازاً) خاموشی۔"]

مہر[1] کے جملے اور مرکبات

مہر اقل درجہ, مہر شرعی, مہر فاطمی, مہر مثل, مہر مسمی, مہر معجل, مہر موجل, مہر نامہ, مہر و نفقہ