مہردار کے معنی

مہردار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُہْر (ضمہ م مجہول) + دار }

تفصیلات

١ - وہ شاہی ملازم یا پرائیویٹ سیکرٹری وغیرہ جس کے پاس شاہی مہر محفوظ رہتی ہے، مہر بردار۔, m["وہ شخص جس کی سپردگی میں سلاطین یا حکام کی مہریں ہوں"]

اسم

اسم نکرہ

مہردار کے معنی

١ - وہ شاہی ملازم یا پرائیویٹ سیکرٹری وغیرہ جس کے پاس شاہی مہر محفوظ رہتی ہے، مہر بردار۔

مہردار english meaning

seal bearer