مہرۂ مار کے معنی
مہرۂ مار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُہ (ضمہ م مجہول) + رَہ + اے + مار }
تفصیلات
١ - سانْپ کا من، وہ پتھر جس سے سانْپ کے کاٹے کا زہر رفع کرتے ہیں، کہا جاتا ہے کہ یہ مہرہ جہاں سانْپ کاٹے چیک جاتا ہے اور زہر جذب کر لینے پر خود گر پڑتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ