مہرین کے معنی

مہرین کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُہ (ضمہ م مجہول) + رِین }

تفصیلات

١ - پٹھانوں میں کنواری لڑکی کی پہچان کے لیے بالوں میں پہنا جانے والا ایک زیور جو سونے کی زنجیر کی شکل کا ہوتا ہے اور بغیر مانگ نکالے بائیں جانب بالوں کی ایک لٹ میں پہنا جاتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

Related Words of "مہرین":