مہلک سایہء شب کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word muhlik saaya-e-shab meanings and details
مہلک سایہء شب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُہ (ضمہ م مجہول) + لک + سا + یَہ + اے + شَب }
تفصیلات
١ - ایک قسم کا زہریلا پودا یا زہریلی جڑی بوٹی، دھتورے اور اجوائن خراسانی کی مانند پتوں والا ایک زہریلا پودا جس کے پتے اور جڑ دواءً مستعمل ہیں، بیروج، لفاح، بیلا ڈونا (انگ: Balladonna)۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
مہلک سایہء شب کے معنی