مہمان پروفیسر کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Mehmaan professor meanings and details

مہمان پروفیسر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مِہ (کسرہ م مجہول) + مان + پرو (و مجہول) + فے (ی مجہول) + سَر }

تفصیلات

١ - وہ استاد جسے یونیورسٹی تھوڑے عرصے یا جز وقتی طور پر اپنے عملۂ اساتذہ میں شامل ہونے کی دعوت دے، عارضی یا جز وقتی طور پر پڑھانے والا استاد (انگ: Visiting Professor)۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

مہمان پروفیسر کے معنی

١ - وہ استاد جسے یونیورسٹی تھوڑے عرصے یا جز وقتی طور پر اپنے عملۂ اساتذہ میں شامل ہونے کی دعوت دے، عارضی یا جز وقتی طور پر پڑھانے والا استاد (انگ: Visiting Professor)۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!