مہمان کدہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Mehmaan-kada meanings and details
مہمان کدہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مِہ (کسرہ م مہجہول) + مان + کَدَہ }
تفصیلات
١ - مہمان سرائے، مسافر خانہ، مہمانوں کی طعام و قیام گاہ، مسافروں کے اترنے اور قیام کرنے کی جگہ؛ وہ الگ مکان یا گھر کا وہ حصہ جہان مہمان ٹھہرائے جائیں۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
مہمان کدہ کے معنی
١ - مہمان سرائے، مسافر خانہ، مہمانوں کی طعام و قیام گاہ، مسافروں کے اترنے اور قیام کرنے کی جگہ؛ وہ الگ مکان یا گھر کا وہ حصہ جہان مہمان ٹھہرائے جائیں۔