میتھانول کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Methanol meanings and details

میتھانول کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مے (ی مجہول) + تھا + نول (و مجہول) }

تفصیلات

١ - (کیمیا) ایک آتش گیر پانی میں حل ہونے اور اڑنے والی نہایت زہریلی مائع الکحل جو کیمیائی تالیف میں اور بطور مائع تبرید، ایندھن اور محلل کے علاوہ ایتھائل الکحل کو بے عمل بنانے کے لیے استعمال ہوتی ہے، روح چوب۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

میتھانول کے معنی

١ - (کیمیا) ایک آتش گیر پانی میں حل ہونے اور اڑنے والی نہایت زہریلی مائع الکحل جو کیمیائی تالیف میں اور بطور مائع تبرید، ایندھن اور محلل کے علاوہ ایتھائل الکحل کو بے عمل بنانے کے لیے استعمال ہوتی ہے، روح چوب۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!