میتھین گیس کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Methane gas meanings and details

میتھین گیس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مے + تھین (ی مجہول) + گَیس (ی لین) }

تفصیلات

١ - (کیمیا) دلدلی گیس، ہائیڈرو کاربن کی ہم اصل سلسلے کی پہلی گیس جو دلدل اور کوئلے کی کانوں کی اگن گیس سے نکلتی ہے اور قدرتی گیس سے حاصل ہوتی ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

میتھین گیس کے معنی

١ - (کیمیا) دلدلی گیس، ہائیڈرو کاربن کی ہم اصل سلسلے کی پہلی گیس جو دلدل اور کوئلے کی کانوں کی اگن گیس سے نکلتی ہے اور قدرتی گیس سے حاصل ہوتی ہے۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!