میثاق آدم کے معنی
میثاق آدم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ می + ثا + قے + آ + دَم }
تفصیلات
١ - وہ اقرار جو اللہ تعالٰی نے حضرت آدم سے لیا تھا کہ وہ اللہ تعالٰی کی خود اطاعت کرینگے اور دوسروں سے اطاعت کرائیں گے؛ مراد: میثاق ازل، میثاق جو اللہ تعالٰی نے روز ازل تمام ارواح سے لیا تھا۔
[""]
اسم
اسم معرفہ