میثاق مدینہ کے معنی
میثاق مدینہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ می + ثا + قے + مَدی + نَہ }
تفصیلات
١ - (تاریخ) آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا عہد نامہ جو ان کی مدینہ تشریف آوری کے آغاز میں قریشی اور مدنی مسلمانوں کے درمیان طے پایا تھا، یہ معاہدہ واضح طور پر دو حصوں میں تقسیم ہے پہلے حصے میں صرف مسلمانوں کے باہمی تعلقات اور حقوق و فرائض کی نشاندہی کی گئی ہے جبکہ دوسرے حصے میں اہل اسلام اور یہود اور دیگر اہل مدینہ کے باہمی تعلقات، حقوق و فرائض اور دیگر اہم امور کا ذکر ہے۔
[""]
اسم
اسم معرفہ