میثر حراری قیمت کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word meesar haraari qeemat meanings and details
میثر حراری قیمت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُو + اَث + حَرا + ری + قی + مَت }
تفصیلات
١ - (کیمیا) حرارت کی وہ مقدار جو کسی ایندھن کی ایک گرام کمیت کے جلنے سے پیدا ہوتی ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
میثر حراری قیمت کے معنی
١ - (کیمیا) حرارت کی وہ مقدار جو کسی ایندھن کی ایک گرام کمیت کے جلنے سے پیدا ہوتی ہے۔