میدان کربلا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Maidān-e-Karbala meanings and details

میدان کربلا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مَے (ی لین) + دا + نے + کَر + بَلا }

تفصیلات

١ - کربلا کا وہ میدان جہاں 10 محرم سنہ 60ھ کو امام حسین رضی اللہ تعالٰی عنہ اور ان کے بہتر (72) ساتھی یزید اور ان کے ساتھیوں کے ساتھ جنْگ کرتے ہوئے شہید ہوئے۔

[""]

اسم

اسم معرفہ

میدان کربلا کے معنی

١ - کربلا کا وہ میدان جہاں 10 محرم سنہ 60ھ کو امام حسین رضی اللہ تعالٰی عنہ اور ان کے بہتر (72) ساتھی یزید اور ان کے ساتھیوں کے ساتھ جنْگ کرتے ہوئے شہید ہوئے۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!