میر جی کے معنی
میر جی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مِیر + جی }
تفصیلات
١ - عزت سے سیّدوں کو خطاب کرتے ہیں، میر صاحب اور سید صاحب کی جگہ نیز میراثیوں کا خطاب۔, m["سید صاحب","شاہ صاحب","عزت سے سیدوں کو خطاب کرتے ہیں","میر صاحب","میراثوں کا خطاب","میراثیوں کا خطاب"]
اسم
اسم نکرہ
میر جی کے معنی
١ - عزت سے سیّدوں کو خطاب کرتے ہیں، میر صاحب اور سید صاحب کی جگہ نیز میراثیوں کا خطاب۔
شاعری
- کچھ سوجھتا نہیں ہے مستی میں میر جی کو
کرتے ہیں پوچ گوئی پی کر شراب کیا کیا - اُس راہزن کے ڈھنگوں سے دیوے خدا پناہ
اک مرتبہ جو میر جی کا جامہ لے گیا - تھی جب تلک جوانی رنج و تعب اُٹھائے
اب کیا ہے میر جی میں ترکِ ستمگری کر - نہ شکوہ شکایت نہ حرف و حکایت
کہو میر جی آج کیوں ہو خفا سے - صناع طرفہ ہیں ہم عالم میں ریختے کے
جو میر جی لگے گا تو سب ہنر کریں گے - صد سحر ویک رقمیہ خط میر جی کا دیکھا
قاصد نہیں چلا ہے جادو مگر چلا ہے - اول عشق ہی میں میر جی تم رونے لگے
خاک ابھی منہ کو ملو نالہ و فریاد کرو - ہم کو تو دردِ دل ہے‘ تم زرد کیوں ہو ایسے
کیا میر جی تمہیں کچھ بیماری ہوگئی ہے - جو ہوسکے تو کبھی میر جی سے یہ پوچھیں
یہ جان اُن کی غزل پر نثار کرتے ہوئے - میر جی ہیں گے ایک جوالے کیا ہم ان سے درد کہیں
کچھ بھی جو سن پاویں یہ تو مجلس میں بستار کریں
محاورات
- پیر جی کی سگائی میر جی کے یہاں