میرا شیر کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Mera Sher meanings and details
میرا شیر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مے + را + شیر (ی مجہول) }
تفصیلات
١ - کسی کی تعریف میں کہتے ہیں (میرا لال، میرا جوان) بعض اوقات طنزاً بھی مستعمل ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
میرا شیر کے معنی
١ - کسی کی تعریف میں کہتے ہیں (میرا لال، میرا جوان) بعض اوقات طنزاً بھی مستعمل ہے۔