میرزائی کے معنی

میرزائی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مِیر + زا + ای }

تفصیلات

١ - شہزادگی، امیرزادگی۔, m["عالی خاندان","نازک طبعی","نازک مزاجی","نیم جامہ"]

اسم

اسم کیفیت

میرزائی کے معنی

١ - شہزادگی، امیرزادگی۔

شاعری

  • گلے میں گیروی کفنی ہے اب میر
    تمہاری میرزائی ہو چکی بس
  • خیال میرزائی اے نسیم دہلوی کب تک
    جھکو بڈھے ہوئے اب رخصت لطف جوانی ہے
  • خط کے آتے ہی وہ مکھڑے کی صفائی کیا ہوئی
    وہ منش کیدھر گئی وہ میرزائی کیا ہوئی
  • بخشش کا ساز جب ہو تب کنچنی نچاوے
    بنتی نہیں ہے ناجی بے زر کوں میرزائی
  • اکڑ کب ناتوانی سے بجا ہے
    تمہاری میرزائی ہو چکی بس

Related Words of "میرزائی":