میرٹھ کی قینچی کے معنی
میرٹھ کی قینچی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مے (ی مجہول) + رَٹھ + کی + قیں (ی مجہول) + چی }
تفصیلات
١ - میرٹھ شہر کی عمدہ اور مشہور قسم کی قینچی نیز (کنایۃً) تیز زبان، منّھ پھٹ؛ (مجازاً) بدقماش۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
میرٹھ کی قینچی کے معنی
١ - میرٹھ شہر کی عمدہ اور مشہور قسم کی قینچی نیز (کنایۃً) تیز زبان، منّھ پھٹ؛ (مجازاً) بدقماش۔