میزاب رحمت کے معنی

میزاب رحمت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ می + زا + بے + رَح (فتحہ ر مجہول) + مَت }

تفصیلات

١ - مراد: وہ پرنالہ جو خانۂ کعبہ کی چھت پر لگا ہوا ہے اور جس سے بارش کا پانی کعبے کی چھت سے خطیم میں گرتا ہے۔

[""]

اسم

اسم معرفہ

میزاب رحمت کے معنی

١ - مراد: وہ پرنالہ جو خانۂ کعبہ کی چھت پر لگا ہوا ہے اور جس سے بارش کا پانی کعبے کی چھت سے خطیم میں گرتا ہے۔