میزان الماء کے معنی

میزان الماء کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ می + زا + نُل (ا غیر ملفوظ) + ماء }

تفصیلات

١ - وہ ترازو جو عرب فلزات اور جواہرات کی شناخت، ان کی کثافت نوعی یا اصلی کی نقلی سے تمیز نیز دو دھاتوں کی بھرتوں کی ترکیب دریافت کرنے کے لیے استعمال کرتے تھے، آبی ترازو، ماسکونی ترازو۔

[""]

اسم

اسم آلہ