میزوفل کے معنی
میزوفل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مے + زو (و مجہول) + فِل }
تفصیلات
١ - میان برگ، پتی کا اندرونی ریشہ جو ستارہ نما خلیوں پر مشتمل ہوتا ہے، برگ ریشہ، بافت در برگ۔ (لاط: Mesophyll)۔
[""]
اسم
اسم نکرہ