میعادی کھاتہ کے معنی
میعادی کھاتہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ می + عا + دی + کھا + تَہ }
تفصیلات
١ - (مالیات) بینک یا کسی مالیاتی ادارے میں کھولا گیا وہ کھاتہ جس میں رقم ایک خاص مدت تک جمع رکھی جاتی ہے اور اس پر سود ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ