میقاتی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Meeqaati meanings and details
میقاتی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ می + قا + تی }
تفصیلات
١ - میقات (وعدے کے لیے مقرر وقت) سے منسوب، مخصوص یا محدود زمانے کا، رقم خرچ کرنے کی مدت یا دور کا۔
[""]
اسم
صفت نسبتی
میقاتی کے معنی
١ - میقات (وعدے کے لیے مقرر وقت) سے منسوب، مخصوص یا محدود زمانے کا، رقم خرچ کرنے کی مدت یا دور کا۔