میل الفلک کے معنی

میل الفلک کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مَے (ی لین) + لُل (ا غیر ملفوظ) + فَلَک }

تفصیلات

١ - ہیئت) اس دائرے کا قوس جو خط استوا کے قطبین اور طریق الشمس کے ایک درجے (نقطے) میں سے گزرتا ہے یعنی وہ قوس جو نقطۂ مذکور اور خط استوا کے مابین واقع ہو، یہ دائرہ خط استوا پر عموداً ہوتا ہے، اعیل الاول، معدل النہار۔

[""]

اسم

اسم نکرہ