میل تار کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Mail tār meanings and details
میل تار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ میل (ی مجہول) + تار }
تفصیلات
١ - ملاوٹ، کھوٹ، آمیزش؛ (تصوف) ظن و گمان، شک و شبہ نیز تکبر۔
[""]
اسم
اسم مجرد
میل تار کے معنی
١ - ملاوٹ، کھوٹ، آمیزش؛ (تصوف) ظن و گمان، شک و شبہ نیز تکبر۔