میلادی کے معنی
میلادی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ می + لا + دی }
تفصیلات
i
[""]
اسم
اسم نکرہ, صفت نسبتی
میلادی کے معنی
["١ - حضرت عیسٰی علیہ السلام کی ولادت کا، حضرت عیسٰی علیہ السلام سے موسوم یا منسوب نیز وہ تقویم|سال جس کا آغاز حضرت عیسٰی علیہ السلام کی ولادت سے ہوا تھا، عیسوی سال یا عیسوی صدی۔"]
["١ - پیدائش کا، خصوصاً آنحضرت صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی ولادت کا (ذکر وغیرہ)۔"]