مین جیٹ کے معنی

مین جیٹ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مین (ی مجہول) + جیٹ (ی مجہول) }

تفصیلات

١ - کاربوریٹر کی درمیانی نوک دار نلی جو پیٹرول کا پھوارا انجن کی تیز اور درمیانی رفتار رکھنے کے لیے ہوتی ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ