مینار بابل کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Minaar-e-Baabil meanings and details

مینار بابل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ می + نا + رے + با + بُل }

تفصیلات

١ - بابل کا مینار، (موجودہ عراق کے علاقے میں) سمیری تہذیب کی قدیم ترین یادگاروں میں سب سے اونچی عمارت، بعض روایات کے مطابق یہ حضرت نوح علیہ اسلام کے بعد کی نسلوں نے بنایا تھا اور اس کے زمانے کے بادشاہ اس کے ذریعے آسمان تر پہنچنا چاہتے تھے۔

[""]

اسم

اسم معرفہ

مینار بابل کے معنی

١ - بابل کا مینار، (موجودہ عراق کے علاقے میں) سمیری تہذیب کی قدیم ترین یادگاروں میں سب سے اونچی عمارت، بعض روایات کے مطابق یہ حضرت نوح علیہ اسلام کے بعد کی نسلوں نے بنایا تھا اور اس کے زمانے کے بادشاہ اس کے ذریعے آسمان تر پہنچنا چاہتے تھے۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!