مینارئی کے معنی
مینارئی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ می + نا + رِئی }
تفصیلات
١ - کسی عدد کا نسبتاً چھوٹ حصہ؛ کسی عدد یا چیز وغیرہ کا وہ حصہ جو کل کے نصف سے کم ہو؛ کوئی چھوٹا نسلی، مذہبی، لسانی یا سیاسی گروہ جو کسی بڑے اور اکثریتی گروہ یا قوم کا حصہ ہو، اقلیت (مائنورٹی کا ایک املا)۔
[""]
اسم
اسم نکرہ