میندنی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Meindani meanings and details
میندنی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مَینْد (ی لین، ن غنہ) + نی }
تفصیلات
١ - میدنی، حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیری رحمتہ اللہ علیہ کے مزار کے زائرین کا قافلہ، زائرین کا قافلہ۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
میندنی کے معنی
١ - میدنی، حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیری رحمتہ اللہ علیہ کے مزار کے زائرین کا قافلہ، زائرین کا قافلہ۔