مینسل کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word mensel meanings and details

مینسل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مَین (ی لین) + سِل }

تفصیلات

١ - ایک معدنی زہر جو زمین سے نکلتا ہے اس میں سنکھیا اور گندھک کے اجزا ہوتے ہیں، سرخ ہڑتال، سرخ سنکھیا، منسل (لاط: Arsenicum Rubrum)۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

مینسل کے معنی

١ - ایک معدنی زہر جو زمین سے نکلتا ہے اس میں سنکھیا اور گندھک کے اجزا ہوتے ہیں، سرخ ہڑتال، سرخ سنکھیا، منسل (لاط: Arsenicum Rubrum)۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!