مینڈک مچھی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Mendak machhi meanings and details

مینڈک مچھی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ میں (ی مجہول) + ڈَک + مَچھ + چھی }

تفصیلات

١ - مینڈک کی ابتدائی شکل، مینڈک کے انڈے سے نکلنے والا چھوٹا سا کیڑا یا مینڈک کا بچہ، مچھلی کی طرح اس کی لمبی دم ہوتی ہے اور ابتدا میں اس کے کوئی اعضا نہیں ہوتے اور ٹانگیں بعد میں ظاہر ہوتی ہیں، یہ پانی میں رہتا ہے اور گلپھڑوں میں سانس لیتا ہے، غوکچی۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

مینڈک مچھی کے معنی

١ - مینڈک کی ابتدائی شکل، مینڈک کے انڈے سے نکلنے والا چھوٹا سا کیڑا یا مینڈک کا بچہ، مچھلی کی طرح اس کی لمبی دم ہوتی ہے اور ابتدا میں اس کے کوئی اعضا نہیں ہوتے اور ٹانگیں بعد میں ظاہر ہوتی ہیں، یہ پانی میں رہتا ہے اور گلپھڑوں میں سانس لیتا ہے، غوکچی۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!