میٹرس کے معنی
میٹرس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مَیٹ (ی لین) + رِس }
تفصیلات
١ - گدا، توشک، عموماً کپڑے کا غلاف جس میں ربڑ، روئی یا کوئی لچک دار مواد بھرا ہوتا ہے اور بستر کے طور پر پلنگ وغیرہ بچھا کر استعمال کیا جاتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ