میٹھا برس کے معنی
میٹھا برس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ می + ٹھا + بول (و مجہول) }
تفصیلات
١ - (عور) عمر کا اٹھارواں برس (بعض تیرھواں بعض آٹھواں سال بھی کہتے ہیں؛ چونکہ آٹھویں اور اٹھارویں سال کی عورتیں منحوس خیال کرتی ہیں اس وجہ سے بلحاظ وہم و شگون نیک یہ نام رکھ لیا)؛ (مجازاً) جوانی میں بھر جانے کا زمانہ۔, m["اٹھارواں یا آٹھواں برس","اٹھارھواں برس","اٹھارھواں برس \u2018 سال ہیزدہم","سالِ ہیزدہم","عورتیں اس کو منحوس سمجھتی ہیں اس لئے یہ نام رکھ لیا"]
اسم
اسم نکرہ
میٹھا برس کے معنی
١ - (عور) عمر کا اٹھارواں برس (بعض تیرھواں بعض آٹھواں سال بھی کہتے ہیں؛ چونکہ آٹھویں اور اٹھارویں سال کی عورتیں منحوس خیال کرتی ہیں اس وجہ سے بلحاظ وہم و شگون نیک یہ نام رکھ لیا)؛ (مجازاً) جوانی میں بھر جانے کا زمانہ۔
میٹھا برس english meaning
the eigteenth year of life
شاعری
- لگا میٹھا برس جب سے یہ صورت زہر لگتی ہے
کہیں مشاطہ کر پیغام اب مصری کی نسبت کا