میٹھا سال کے معنی
میٹھا سال کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ می + ٹھا + سال }
تفصیلات
١ - (عور) عمر کا اٹھارواں برس (بعض تیرھواں بعض اٹھارواں سال بھی کہتے ہیں؛ چونکہ آٹھویں اور اٹھارویں سال کو عورتیں منحوس خیال کرتی ہیں اس وجہ سے بلحاظ وہم و شگون نیک یہ نام رکھ لیا)؛ (مجازاً) جوانی میں بھر جانے کا زمانہ۔, m[]
اسم
اسم نکرہ
میٹھا سال کے معنی
١ - (عور) عمر کا اٹھارواں برس (بعض تیرھواں بعض اٹھارواں سال بھی کہتے ہیں؛ چونکہ آٹھویں اور اٹھارویں سال کو عورتیں منحوس خیال کرتی ہیں اس وجہ سے بلحاظ وہم و شگون نیک یہ نام رکھ لیا)؛ (مجازاً) جوانی میں بھر جانے کا زمانہ۔
شاعری
- پہنیں گے پھولوں کا گہنا آج میٹھا سال ہے
اتری منت بڑھ گئے نام خدا زنجیر و طوق - ٹانڈے میں جھولا مار گیا شربتی کو بی
کم بخت کو یہ کیسا لگا میٹھا سال ہے