میٹھا گھیا کے معنی

میٹھا گھیا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ می + ٹھا + گِھیا }

تفصیلات

١ - ایک بیل کا بڑا اور گول پھل جو باہر سے سبز اور زرد اور اندر سے سفید اور مزہ پھیکا نیز قدرے میٹھا ہوتا ہے، بطور سبزی اور ترکاری استعمال کیا جاتا ہے۔ گول گھیا، کدوے شیریں، کاشی پھل (لاط:Cucurbita melopepo)۔

[""]

اسم

اسم نکرہ