میڈیا ٹرائل کے معنی
میڈیا ٹرائل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ می + ڈِیا (کسرہ ڈ مجہول) + ٹِرا (کسرہ ٹ مجہول) + اِل }
تفصیلات
١ - (صحافت) اخبارات میں کسی تنازع یا مقدمے پر رائے زنی کر کے اپنی طرف سے فیصلہ صادر کرنے کا عمل۔
[""]
اسم
اسم کیفیت
میڈیا ٹرائل کے معنی
١ - (صحافت) اخبارات میں کسی تنازع یا مقدمے پر رائے زنی کر کے اپنی طرف سے فیصلہ صادر کرنے کا عمل۔