میڑھ شرنگی کے معنی
میڑھ شرنگی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ میڑْھ (ی مجہول) + شَرِنْگی (ن غنہ) }
تفصیلات
١ - ایک دودھیا پودا جس کے پھل مینڈھے کے سینگوں کی طرح مڑے ہوئے ہوتے ہیں (لاط: Odina Pennata)۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
میڑھ شرنگی کے معنی
١ - ایک دودھیا پودا جس کے پھل مینڈھے کے سینگوں کی طرح مڑے ہوئے ہوتے ہیں (لاط: Odina Pennata)۔