میک اپ کے معنی
میک اپ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ میک (ی مجہول) + اَپ }
تفصیلات
١ - عورتوں کے چہرے کو خوبصورت بنانے کا عمل، آرائش جمال (خصوصاً) چہرے کا سنگھار نیز اس کے لوازمات، غازہ، پوڈر، سُرخی وغیرہ۔
[""]
اسم
اسم کیفیت