میکانک کے معنی
میکانک کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مے (ی مجہول) + کا + نِک }
تفصیلات
١ - مشینری، موٹر یا آلات بنانے، چلانے اور مرمت کرنے کا ماہر، کلینک، مشین ساز، مشینری کا کام جاننے والا شخص، مستری۔
[""]
اسم
اسم نکرہ