میکسی پاک کے معنی
میکسی پاک کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ میک (ی مجہول) + سی + پاک }
تفصیلات
١ - گندم کی وہ قسم جو میکسیکی اور پاکستانی گندم کے بیجوں کے ملانے سے پاکستان میں پیدا کی گئی، اور ایک قسم کی دوغلی نسل یا مخلوط نسل گندم۔
[""]
اسم
اسم نکرہ