میگا فون کے معنی
میگا فون کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مے + گا + فون (و مجہول) }
تفصیلات
١ - ایک آلہ جس کے ذریعہ آواز بلند اور دور تک سنائی دیتی ہے، فاصلے سے اعلان یا خطاب کرنے کا آلہ، آلۂ کلیر الصوت۔
[""]
اسم
اسم آلہ