میگنا چارٹا کے معنی
میگنا چارٹا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ میگ (ی مجہول) + نا + چارْ + ٹا }
تفصیلات
١ - منشوراعظم، منشور آزادی (خصوصاً وہ منشور (اقرار نامہ) جو 1215ء میں انگریزوں نے بادشاہ (John) سے رعایا کی شخصی اور سیاسی آزادی کے لیے حاصل کیا تھا) نیز اس سے ملتا جلتا کوئی منشور۔
[""]
اسم
اسم نکرہ