میگنیشیم کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word magnesium meanings and details

میگنیشیم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ میگ (ی مجہول) + نی + شِیَم }

تفصیلات

١ - ایک دھاتی عنصر، یہ ہلکا، تہ دار، ورقی، لچک دار نقرئی عنصر ہے اسے جلایا جائے تو اس کی روشنی آنکھوں کو خیرہ کر دیتی ہے اسے ہلکے وزن کے بھرت میں استعمال کیا جاتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

میگنیشیم کے معنی

١ - ایک دھاتی عنصر، یہ ہلکا، تہ دار، ورقی، لچک دار نقرئی عنصر ہے اسے جلایا جائے تو اس کی روشنی آنکھوں کو خیرہ کر دیتی ہے اسے ہلکے وزن کے بھرت میں استعمال کیا جاتا ہے۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!