میگھ ڈمبر کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word megh dambar meanings and details
میگھ ڈمبر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ میگھ (ی مجہول) + ڈَن + بَر }
تفصیلات
١ - ایک شاہانہ چھتری دار کٹہرا جو ہاتھی کے اوپر رکھا جاتا تھا اس میں برج بھی بنے ہوتے، راجا یا بادشاہ کی سواری کے لیے استعمال ہوتا تھا، شاہانہ عماری، ہودج۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
میگھ ڈمبر کے معنی