میہمان کے معنی
میہمان کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ میہ (ی مجہول) + مان }
تفصیلات
١ - کسی کے ہاں ضیافت یا دعوت میں عارضی قیام کے لیے آنے والا شخص، وہ شخص جو عارضی قیام کے لیے کسی کے گھر یا مہمان خانے میں آکر اترے، ضیف۔, m[]
اسم
اسم نکرہ
میہمان کے معنی
١ - کسی کے ہاں ضیافت یا دعوت میں عارضی قیام کے لیے آنے والا شخص، وہ شخص جو عارضی قیام کے لیے کسی کے گھر یا مہمان خانے میں آکر اترے، ضیف۔
میہمان کے جملے اور مرکبات
میہمان پرور, میہمان دار, میہمان داری
میہمان english meaning
Guest
شاعری
- میزبان کی دیکھتی ہے آنکھ جب بدلی ہوئی
واں سے اٹھ کر دوسری جا ڈھونڈھتی ہے میہمان - یہ چار دن کے ہیں نقش و نگار و حسن و غرور
ہے جیسے رنگ حنا میہمان مٹھی میں - ذرا گھر آئے کی کر شرم‘ کیا ستم ہے کہ یار
نہ ہووے صاحب خانہ کو میہمان کی خبر - مجھے بلا کے یہاں آپ چھپ گیا کوئی
وہ میہمان ہوں جسے میزبان نہیں ملتا