مے ء الست کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word mai-e-alast meanings and details
مے ء الست کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مَے (ی لین) + اے + اَلَسْت }
تفصیلات
١ - (تصوف) شراب معرفت، عشق الٰہی؛ (مجازاً) اُلوہیت کا اقرار جو روحوں نے روز الست میں کیا تھا۔
[""]
اسم
اسم مجرد
مے ء الست کے معنی
١ - (تصوف) شراب معرفت، عشق الٰہی؛ (مجازاً) اُلوہیت کا اقرار جو روحوں نے روز الست میں کیا تھا۔